برطانوی میڈیا 14

ایران سے معاہدہ ہوگیا ہے اور یہ مضبوط معاہدہ ہے، سینئر امریکی حکام

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) سینئر امریکی حکام نے کہا ہے کہ ہمارا خیال ہے کہ ایران سے معاہدہ ہو گیا ہے اور یہ مضبوط معاہدہ ہے۔

امریکی حکام کے مطابق آبنائے ہرمز کُھلے گی تو بارودی سرنگیں صاف کریں گے، آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگوں کی صفائی میں جی سیون ممالک بھی حصہ لے سکتے ہیں۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ اگلے ہفتے جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائنز پر آبنائے ہرمز کی بارودی سرنگوں کی صفائی کے موضوع پر مصر، قطر اور متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں سے بات کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں