الیکشن کمیشن 107

الیکشن کمیشن نے پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر کو تبدیل کردیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن پاکستان نے عام انتخابات کے لیے خیبر پختونخوا کے صوبائی حلقے پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر کو تبدیل کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی کے 91 میں اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ کی جگہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو ریٹرننگ افسر کو مقرر کردیا گیا ہے، الیکشن کمیشن نے اس تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں