کابل(رپورٹنگ آن لائن)افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نائب وزیر اطلاعات کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نائب وزیر اطلاعات کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد بدستور افغان حکومت کے مرکزی ترجمان کے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔
اشتہار
100
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









