لاہور(رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز چوہدری کی 9مئی کے 4مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کل( بدھ) کے روز ہو گی ۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہبازعلی رضوی اور جسٹس سلطان محمود پرمشتمل دورکنی بنچ سماعت کرے گا۔ڈویژ ن بنچ نے گواہوں کے بیانات کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے ۔









