شفقت محمود

پندرہ اکتوبر سے تعلیمی ادارے بند ہونے کی خبریں جعلی اور غلط ہیں، شفقت محمود

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی ادارے 15 اکتوبر سے بند ہونے والی خبروں کو غلط اور جعلی قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

عائزہ خان

مداحوں کی محبت میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے، عائزہ خان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) معروف خوبصورت اداکارہ عائزہ خان نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ میں وہ تمام پیغامات دیکھتی ہوں جو آپ روزانہ مجھے بھیجتے ہیں اور آپ کی محبت میرے لئے بہت معنی رکھتی ہے۔ مزید پڑھیں

بین اسٹوکس

بین اسٹوکس نے دوبارہ کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز کردیا

کرائسٹ چرچ (ر پورٹنگ آن لائن) انگلش آل راونڈر بین اسٹوکس نے دوبارہ کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز ادھوری چھوڑ کر نیوزی لینڈ جانے والے بین اسٹوکس نے کرائسٹ چرچ میں اپنی بولنگ کی ویڈیو مزید پڑھیں

مودی

مودی نے اپنی سالگرہ پر عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا تحفہ مانگ لیا

نئی دہلی(ر پورٹنگ آن لائن)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی 70 ویں سالگرہ پر عوام سے کورونا وائرس سے بچا ئوکی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا تحفہ مانگ لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نریندر مودی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

مجھے ‘کون بنے گا کروڑ پتی’کی لت لگ گئی ہے ،امیتابھ بچن

ممبئی (ر پورٹنگ آن لائن) بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار اور عالمی وبا کورونا وائرس کو شکست دینے والے امیتابھ بچن نے اپنے ٹی وی پروگرام ‘کون بنے گا کروڑ پتی 12’ کیلئے نظم لکھ کر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

بجلی نہیں آتی مگر بِل ٹائم پر آجاتا ہے، شاہد آفریدی کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر شدید برہم

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر شدید برہم ہوگئے اورکہاہے کہ بجلی نہیں آتی مگر بِل ٹائم پر آجاتا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس

موٹروے زیادتی کیس کا تاحال کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا، میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، آئی جی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) انسپیکٹر جنرل پنجاب پولیس انعام غنی نے کہا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس میں تاحال کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا اس حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی مزید پڑھیں

محمد عامر

محمد عامر کے فیملی کے ہمراہ سیر سپاٹے،چھٹیاں منانے پاکستان کے شمالی علاقہ جات پہنچ گئے

گلگت(ر پورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانے پاکستان کے شمالی علاقہ جات پہنچ گئے۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر محمد عامر کی اہلیہ نرجس عامر نے تصویریں شیئر کیں۔تصویروں میں محمد عامر، مزید پڑھیں

سہا عرفات

عرفات زندہ ہوتے تو فلسطینی اتھارٹی کے میرے خلاف رویے کو قبول نہ کرتے،بیوہ

دبئی ( ر پورٹنگ آن لائن)فلسطین کے سابق صدر مرحوم یاسر عرفات کی بیوہ سہا عرفات نے فلسطینی اتھارٹی کو ایک بار پھر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورکہاہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے حامی عناصر نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں