سوشل میڈیا

حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکدیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے بظاہر سرکاری معلومات اور دستاویزات لیک ہونے سے روکنے کے لیے تمام سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کی عامر میر اور عمران شفقت کی گرفتاری کی شدید مذمت

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں صحافی عامر میر اور عمران شفقت کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ عمران خان سیاسی مخالفین اور مزید پڑھیں

پاکستان

افغانستان میں امن اور استحکام کے حوالے سے وزیرخارجہ کے بیان کو غلط طور پر پیش کیا گیا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے سوشل میڈیا پر داعش و طالبان بارے وزیر خارجہ کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ افسوس کی بات ہے کہ افغانستان میں امن اور استحکام کے حوالے سے وزیرخارجہ کے بیان مزید پڑھیں

نذیر چوہان

ایف آئی اے کی استدعامسترد،نذیر چوہان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی مقامی عدالت نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے خلاف سوشل میڈیا پر مواد شیئر کرنے کے کیس میں حکومتی رکن اسمبلی نذیر چوہان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔ضلع مزید پڑھیں

آئمہ بیگ اور شہباز شگری

آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی منگنی ہوگئی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) مقبول گلوکارہ آئمہ بیگ اور اداکار شہباز شگری نے منگنی کرلی جس کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ گزشتہ شب آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی منگنی کی تقریب کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

بدفعلی

اسلام آباد میں بدفعلی کے بعد ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بدفعلی اور ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، تفصیلات کے مطابق ملزمان ویڈیو بنا کر بلیک میل کرکے نوجوان سے 2سال تک بد فعلی کرتے رہے مزید پڑھیں

فیصل قریشی

اداکاروں کو ڈراموں میں سوشل میڈیا فالوونگ کی وجہ سے لیا جاتا ہے، فیصل قریشی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں لوگوں کو صرف اس لئے اداکاروں کے نخرے اٹھاتے دیکھتا ہوں کہ ان کے سوشل میڈیا پر کئی ملین فالوورز ہیں۔ یو ٹیوب چینل کو دیئے گئے مزید پڑھیں

اداکارہ سارہ خان

سارہ خان اور فلک شبیر کو صارفین نے دکھاوا کرنے والی جوڑی قراردیدیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کو حال ہی میں شیئر کی جانے والی ویڈیو کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔ سارہ خان اور فلک شبیر پاکستان شوبز کی پسندیدہ جوڑیوں میں مزید پڑھیں