عمران خان

جی ایچ کیو حملہ کیس’ عمران خان کی دہشتگردی دفعات خارج کرنیکی درخواست پر سماعت

اسلام آباد(رپورٹنگ آں لائن)جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دہشت گردی دفعات خارج کرنے کی درخواست سماعت جاری ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے دو دسمبر کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ چیلنج’ وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کیس مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر، شہریار آفریدی ودیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر، شہریار افریدی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت اور انتظامیہ پر برہم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق حکومت اور انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں 24 نومبر کے پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف اسلام آباد کے تاجروں کی توہین مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

جی ایچ کیو حملہ کیس، علی امین گنڈا پور کے وارنٹ جاری، گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکم

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

پارلیمنٹ کا اجلاس بلا کر لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، آئینی بینچ سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ پارلیمنٹ کا عام یا مشترکہ اجلاس بلا کر مسئلے کو حل کریں۔آئینی بینچ نے لاپتہ افراد کیس میں اٹارنی جنرل، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت فریقین سے جواب طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت فریقین سے 15جنوری تک جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس شجاعت علی خان مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی رہنماﺅں کی راہداری ضمانت منظور، مقدمات کی 7روز میں رپورٹ طلب

پشاور(رپورٹنگ آن لائن )پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماﺅں عالیہ حمزہ، عادل بازئی اور دیگر کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے 7روز میں مقدمات تفصیلات طلب کرلیں اور آئندہ سماعت تک درخواستگزاروں کو گرفتار نہ کرنے مزید پڑھیں