اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ’ لطیف کھوسہ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سردار لطیف کھوسہ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا 26 دسمبر کا نوٹیفکیشن آئندہ سماعت تک معطل کر دیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی

پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں فردِ جرم عائد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے اپنے تحریری حکم مزید پڑھیں

احتجاج

تحریکِ انصاف کے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور ’24 کی مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دِہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے کیسز میں پاکستان تحریکِ انصاف کے177 کارکنان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ اسلام اّباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج مزید پڑھیں

مسرت ہلالی

ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے طریقہ کار پر مطمئن کریں، آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے،جسٹس جمال خان مندوخیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے طریقہ کار پر مطمئن مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے موبائل فون اسمگلنگ کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت منظور کر لی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے موبائل فون اسمگلنگ کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔ ملزم محمد بلال کی جانب سے ایڈووکیٹ قاسم مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینیئر وکیل لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔جسٹس محسن اخترکیانی نے لطیف کھوسہ کا ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت کی۔ سردار لطیف کھوسہ مزید پڑھیں

جسٹس اشتیاق ابراہیم

ہم اپنا ماڈل لائینگے کسی اور ملک کو فالو نہیں کرینگے’ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا ہے کہ ہم اپنا ماڈل لائیں گے کسی اور ملک کو فالو نہیں کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سویلینز ٹرائلز کیس’ بنیادی حقوق معطل کرنے کیلئے ایمرجنسی ہونا ضروری ہے، آئینی بنچ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے کہ بنیادی حقوق معطل کرنے کیلئے ایمرجنسی ہونا ضروری ہے۔ مزید پڑھیں

مسرت ہلالی

ملٹری کورٹس میں ٹرائل سانحہ اے پی ایس جیسے مجرموں کیلئے تھا، کیا سویلین کے ساتھ وہی برتاؤ کیا جاسکتا ہے؟ جسٹس مسرت ہلالی کا سوال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کے کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے سوال اٹھایا ملٹری کورٹس میں ٹرائل سانحہ اے پی ایس جیسے مجرموں کیلئے تھا، کیا سویلین کے ساتھ وہی برتاؤ کیا جاسکتا ہے؟ مزید پڑھیں