مریم اورنگزیب ،جاوید لطیف

ریاست مخالف تقاریر،مریم اورنگزیب ،جاوید لطیف کیخلاف پولیس کی اخراج رپورٹ مسترد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف ریاست مخالف تقاریر کیس میں پولیس کی اخراج رپورٹ مسترد کردی۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں،جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں جسٹس شہرام سرور چودھری اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل تین مزید پڑھیں

آصف زرداری

جعلی بینک اکاﺅنٹس ،توشہ خانہ کیس ، احتساب عدالت نے آصف زرداری کو طلب کر لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت 3نے سابق صدر آصف علی زرداری کو طلب کر لیا ہے،احتساب عدالت نمبر 3نے توشہ خانہ کیس میں آصف علی زرداری کے ساتھ یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

توہین عدالت کیس،شیریں مزاری کو گرفتار کرنیوالے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کو گرفتار کرنیوالے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شیریں مزاری کی گرفتاری سے متعلق مزید پڑھیں

صنم جاوید

سانحہ 9مئی،جناح ہاﺅس حملہ سمیت دیگر 11مقدمات کے چالان اے ٹی سی میں جمع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پراسیکیوشن نے 9مئی کو جناح ہاﺅس حملہ سمیت دیگر 11مقدمات کے چالان لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع کرا دیئے ہیں،پراسیکیوشن کی جانب سے سانحہ 9مئی کے مقدمات کے جو چالان عدالت میں جمع کرائے گئے ان مزید پڑھیں

جسٹس اطہر من اللہ

بے بنیاد مقدمہ بازی، سپریم کورٹ نے درخواست گزار پر ایک لاکھ جرمانہ عائد کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے بے بنیاد مقدمہ بازی پر درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا،چیف جسٹس قاضی فازکی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے ریمارکس دئیے کہ بے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

متنازع ٹویٹ کیس، اعظم سواتی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹویٹ کیس میں رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا،متنازع ٹویٹس کرنے کے کیس میں اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ مزید پڑھیں

صنم جاوید

جناح ہاﺅس حملہ کیس، صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانت منظوری کیخلاف اپیل تیار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)جناح ہاﺅس حملہ کیس میں گرفتار صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانتیں منظور کرنے کے خلاف پراسیکیوشن نے اپیل تیار کرلی،صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانتیں منظور کرنے کے خلاف اپیل پراسکیوٹر جنرل کی منظوری کے بعد مزید پڑھیں

فواد چودھری

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس، فواد چودھری پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی،سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

جسٹس اطہر من اللہ

ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا کیس، جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے کیس میں جسٹس اطہر من اللہ نے اختلافی نوٹ جاری کر دیا، نجی ٹی وی کے مطابق اختلافی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ مزید پڑھیں