سپریم کورٹ

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا،جسٹس مسرت حلالی کا اکثریتی فیصلے سے اختلاف،عدالت عظمی کی جانب سے 5 ایک سے فیصلہ سنایا گیا جس میں مزید پڑھیں

نواز شریف

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو تمام الزامات سے بری کیا جاتا ہے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا مختصر تحریری فیصلہ ایک صفحے پر مشتمل ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی

توہین الیکشن کمیشن کیس،جیل ٹرائل کیخلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فل بنچ تشکیل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فل بنچ تشکیل دے دیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی فل بنچ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے آرٹیکل 62 ون ایف سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی مدت سے متعلق میر بادشاہ قیصرانی کیس کا تحریری حکمنامہ مزید پڑھیں

پرویز الٰہی ، مونس

مبینہ کرپشن کیس، پرویز الہی سمیت دیگر14 ملزمان کی طلبی کے نوٹسز جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن اور کک بیکس وصولی کے معاملے میں چودھری پرویز الہی و دیگر ملزمان کی طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے۔ احتساب عدالت لاہور کے جج مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ذوالفقار بھٹو قتل ریفرنس،سپریم کورٹ کا آئینی و فوجداری معاملات کے ماہرین کو معاون مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران آئینی و فوجداری معاملات کے ماہرین کو معاون مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ، وکیل مخدوم علی مزید پڑھیں

بشری بی بی

بانی پی ٹی آئی کی 6 اوربشری بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

رمضان شوگرملزکیس،حمزہ شہبازکی مستقل حاضری معافی کی درخواست پردلائل طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے دلائل طلب کر لیے۔ رمضان شوگر مل ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

کسٹم والے خود پیسے لیکر گاڑیاں اسمگل کراتے اور بعد میں خود ہی پکڑواتے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کسٹم حکام پہلے خود پیسے لے کر گاڑیاں اسمگل کراتے اور بعد میں خود ہی پکڑوا دیتے ہیں۔ چیف جسٹس قاضی مزید پڑھیں