فواد چودھری

کرپشن کا الزام : نیب نے فواد چودھری کوگرفتار کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (نیب ) نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے گرفتار کرلیا۔ نیب نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے ۔وارنٹ کے متن کے مطابق فواد مزید پڑھیں

فواد چوہدری

کرپشن کا الزام : نیب نے فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) نیب نے کرپشن کے الزام میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کاکہنا ہے کہ فواد چودھری پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا الزام ہے، مزید پڑھیں

مونس الہٰی

مونس الہٰی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ، ایف اٰئی اے سے مزید ریکارڈ طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر سماعت کرتے ہوئے ایف آئی اے سے مزید ریکارڈ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف درخواست پر بھی فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے، عدالت نے تحریک انصاف کے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف بھی فریقین کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

شوکت صدیقی برطرفی کیس : سپریم کورٹ نے فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی اپنی برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سمیت بریگیڈئیر (ر) ارباب عارف، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کو کیس میں مزید فریقین بنانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کو کیس میں مزید فریقین بنانے کی اجازت دے دی، شوکت عزیز صدیقی کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت نشر کی مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔ جمعرات کے روز پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین عمران خان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے نوٹی فکیشن کو معطل کردیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر پنجاب میں انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے خلاف دائر درخواستوں مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح

غیر شرعی نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی نے وکیل سلمان اکرم راجہ کی خدمات حاصل کر لیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کی بطور وکیل خدمات حاصل کر لیں،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے عدت میں مزید پڑھیں