عمران خان کی نااہلی

بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جیل ٹرائل کے خلاف دائر درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

حسان نیازی

حسان نیازی کی کاغذات نامزدگی سے متعلق دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما حسان نیازی کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کی اجازت کے لئے دائر کی جانے والی درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور مزید پڑھیں

نواز، زرداری

نواز، زرداری اور یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 4 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری، نوازشریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت 4جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری،نوازشریف اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ : تاحیات نااہلی کے معاملے پر 7 رکنی لارجر بنچ تشکیل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمان کی آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے معاملے کی سماعت کیلئے سات رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اس سات رکنی مزید پڑھیں

ٹرمپ

کولوراڈو کی سپریم عدالت نے ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کیلئے نااہل قرار دیدیا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )امریکی ریاست کولوراڈو کی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کی پرائمری کے لیے نااہل قرار دیدیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی عدالت نے صدارتی امیدوار مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالت نے ایف آئی اے کو خدیجہ شاہ کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کو منی لانڈرنگ کیس میں فیشن ڈیزائنر اور پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کیخلاف کارروائی سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ مزید پڑھیں