سپریم کورٹ

توشہ خانہ کیس :بانی پی ٹی آئی کی سزا کا فیصلہ معطل کروانے کی درخواست پراعتراض عائد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کروانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا تاہم سپریم کورٹ آفس نے اعتراض عائدکرتے ہوئے درخواست واپس کردی ہے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کا ججز روسٹر جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا۔ ججز روسٹر کے مطابق 16ججز بطور سنگل بنچ کیسز کی سماعت کریں گے جبکہ تعطیلات کے دوران پہلے ہفتے مزید پڑھیں

حسان نیازی

لاہور ہائیکورٹ کی حسان نیازی سے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے حسان نیازی کی والدہ کی درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تحریری مزید پڑھیں

بشری بی بی

مبینہ غیر شرعی نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے مبینہ غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ سینئر سول جج مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں کے خلاف درخواستوں کا تحریری حکم نامہ جاری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں کے خلاف درخواستوں کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ۔ عدالت نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی بنیاد پر جاری داخلوں کا عمل روکنے کا حکم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

لیول پلیئنگ فیلڈ، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے وکلا سے ملاقات کرنے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے وکلا سے ملاقات کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹادی۔ عام انتخابات میں لیول مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی

سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر کیس میں سابق و زیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے دونوں کو دس دس لاکھ مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

انٹرا پارٹی انتخابات، عدالت کا الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کا حکم

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیسز کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کرنے مزید پڑھیں