لاہور ہائی کورٹ

یوٹیلٹی اسٹورز بندش سے متعلق وفاقی حکومت سمیت دیگر سے 4 ستمبر تک جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان بھر میں یوٹیلٹی مزید پڑھیں

ارشد شریف

ارشد شریف قتل، تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) ارشد شریف شہید کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کیس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کی بازیابی کیلئے اٹارنی جنرل کو مزید مہلت مل گئی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے کیس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان کو مزید مہلت دے دی۔ چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کا کیس،سی پی او راولپنڈی ذاتی حیثیت میں طلب

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کے کیس کی سماعت کے دوران اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کی جانب سے جمع کرائے گئے سٹی پولیس افسر(سی پی او)راولپنڈی کا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن، کیس زیر التوا رکھنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کی وضاحت آنے تک مقدمے کو زیر التوا رکھنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی مزید پڑھیں

ارشد شریف

ارشد شریف پر ایک الزام کی متعدد ایف آئی آر قانون کی نظر میں درست نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ارشد شریف اور دیگر صحافیوں کے خلاف متعدد مقدمات کے اندراج کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا اور کہا ہے کہ ارشد شریف کے خلاف ایک الزام میں مزید پڑھیں

مونس الٰہی

منی لانڈرنگ کیس،عدالتی احکامات پر مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) عدالتی احکامات پر منی لانڈرنگ کیس میں چودھری مونس الہی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق مونس الہی کا پاسپورٹ بھی کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے، مونس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

انٹرنیٹ سپیڈ کی سست روی،ممبر ٹیکنیکل آئی ٹی آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ سست روی کے خلاف درخواست پر حکومت کی جانب سے تسلی بخش جواب نہ دینے پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے ممبر ٹیکنیکل کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی

عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس ،عدالت نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی حکام کے حوالے کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمعہ کو طلب کرلی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی مزید پڑھیں