سپریم کورٹ

قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ن لیگ کے تینوں امیدواروں کی کامیابی کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

غیرقانونی بھرتیوں کا ریفرنس،شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری ہوگئے۔ نیب کورٹ کراچی میں منیجنگ ڈائریکٹر پی ایس او کی غیرقانونی تقرری کے ریفرنس کی سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو جگہ کا تعین کرنے کی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو لاہور میں 14 اگست کو جلسے کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کی جگہ کا تعین کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے ایم این اے حاجی امتیاز کو 12 اگست کو پیش کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد کو 12 اگست کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے حاجی امتیاز کی بازیابی کے لیے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جس میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن، صدر اور وزیراعظم کو فریق بنایا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ کو کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف عالیہ حمزہ کو 29 اگست تک کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے عالیہ حمزہ کے شوہر کی درخواست پر مزید پڑھیں

عمران خان

بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت ، ایس ایس پی آپریشنز عدالت میں پیش

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی)آپریشن فلائٹ راولپنڈی پیش ہوئے مزید پڑھیں