سانحہ بلدیہ فیکٹری

سانحہ بلدیہ فیکٹری، فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مجرموں نے دہشت گردی عدالت کی جانب سے سنائی جانیوالی سزا کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مجرمان زبیر چریا، رحمان بھولا، علی محمد، فضل محمد، مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی4نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد کورٹ روم نمبر ایک کے جج محمد بشیر کی عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی4نومبر تک ملتوی کر دی۔ نیب مزید پڑھیں

نواز شریف کیخلاف

نواز شریف کیخلاف مقدمہ درج کرانیوالا پی ٹی آئی کا تنظیمی عہدیدار نکلا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف مقدمہ درج کرانیوالا پی ٹی آئی کا تنظیمی عہدیدار اور کرمنل ریکارڈ یافتہ نکلا، بدر رشید خان ہیرا لاہور میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ راوی مزید پڑھیں

کلبھوشن کیس

کلبھوشن کیس، دو سینئر وکلا نے عدالتی معاونت سے معذرت کرلی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کے معاملے پر 2 سینئر وکلا نے عدالتی معاونت سے معذرت کرلی۔سینئر وکلاعابدحسن منٹو اور مخدوم علی خان نے رجسٹرار آفس کو اپنی عدم دستیابی سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عمرقید 25سال نہیں، پوری عمر کیلئے ہوتی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے تہرے قتل کے ملزم کی پھانسی کی سزا رکوانے کیلیے اپیل صدر مملکت کو بھجوانے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔ ملزم کے وکیل ذوالفقار بھٹہ نے موقف اپنایا کہ فریقین میں مزید پڑھیں

ماحولیاتی آلودگی کیس

ماحولیاتی آلودگی کیس ،سپریم کورٹ نے چار ہفتوں میں متعلقہ محکموں سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے ماحولیاتی آلودگی کیس میں چار ہفتوں میں متعلقہ محکموں سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی،چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ کہاں ہے بلین ٹری سونامی کے درخت ہمیں تو ایک بھی نظر مزید پڑھیں

مقدمہ درج

نوازشریف کے وارنٹس کی تعمیل کے دستاویزات حکومت کو موصول

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت کو پاکستانی ہائی کمیشن لندن سے نواز شریف کے وارنٹس کی تعمیل کے حوالے سے اہم دستاویزات موصول ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے وارنٹس کی تعمیل کے حوالے سے پاکستانی ہائی کمیشن مزید پڑھیں

نیب

کراچی،نیب نے محکمہ بلدیات کے 2 افسران کو گرفتار کرلیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب)نے ملیر کے 2 سابق ضلعی میونسپل کمشنرز کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب)نے محکمہ بلدیات کے 2 افسران رحمت اللہ شیخ اور منظور عباسی کو اتوار مزید پڑھیں

مقدمہ درج

لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مجرمانہ سازش کا مقدمہ درج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے رہنماوں کے خلاف مجرمانہ سازش کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ ایک شہری بدر رشید کی جانب سے تھانہ شاہدرہ میں یکم اکتوبر کو مزید پڑھیں