محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد نے نیوم میں”جزیرہ سندالہ” منصوبے کا اعلان کر دیا

ریاض (رپورٹنگ آن لائن) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نیوم میں سمندری سیاحت کیلئے جزیرہ سندالہ منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق جزیرہ سندالہ لگڑری سمندری سیاحت کا نمایاں مرکز ہوگا۔ جو مزید پڑھیں

syed-noor.jpg

فلمیں فلاپ ہونے کے بعد شان کا نام سن کر پارٹی نے پیسے واپس مانگ لئے تھے، سید نور

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ہدایتکار سید نور نے انکشاف کیا ہے کہ ڈائریکٹر سینئر اداکار شان کی فلمیں فلاپ ہونے کے بعد منحوس کا لفظ استعمال کرنے لگے تھے۔نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید نور نے سینئر اداکار شان شاہد مزید پڑھیں

rahat-fatha-ali-khan

11سال قبل بھارت میں گرفتاری لاعلمی کی وجہ سے ہوئی، راحت فتح علی خان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میوزِک انڈسٹری کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے 11سال کے بعد بھارت میں اپنی گرفتاری کی وجہ بتادی۔راحت فتح علی خان سے حال ہی میں ایک نٹرویو کے دوران میزبان نے دہلی ایئرپورٹ پر مزید پڑھیں

iqra-aziz-b.jp

شوٹنگ کے آغاز پر ساتھی اداکار نے بسم اللہ پڑھنے سے روک دیاتھا، اقراء عزیز کا انکشاف

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے انکشاف کیا کہ انہیں ایک ساتھی اداکار نے شوٹنگ کے آغاز پر بسم اللہ پڑھنے سے روک دیا۔اقرا عزیز نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں شوٹنگ کے دوران مزید پڑھیں

عارف علوی

صدر مملکت نے فیصل مسجد میں خواتین کی نماز پر پابندی ، صفائی کی ناقص صورتحال کی رپورٹ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے فیصل مسجد میں خواتین کی نماز پر پابندی ، صفائی کی ناقص صورتحال کی رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے کہاہے کہ دنیا بھر کی مساجد میں مناسب اسلامی لباس اور سر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

بے شرم، نالائق، نااہل، چور، کشمیر فروش کا مذہب کارڈ فیل ہوگیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ بے شرم، نالائق، نااہل، چور، کشمیر فروش کا مذہب کارڈ فیل ہوگیا۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ عمران خان نے گورننس، معیشت، خارجہ تعلقات تباہ کئے، مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سپریم کورٹ کا حکومت کو ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے صحافی ارشد شریف کے بہیمانہ قتل کے ازخود نوٹس پر سماعت کے دوران حکومت کو منگل کی رات تک قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کا عمران خان کو 3 ماہ بعد اسمبلیاں توڑنے کا مشورہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ اسمبلیاں 3 ماہ بعد تحلیل کی جائیں جبکہ عمران خان اپنے موقف پر قائم ہیں اور ان کا مزید پڑھیں

اسد عمر

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی، اسد عمر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی پر پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل اسدعمر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل کے خلاف بلوچستان میں درج مقدمے میں پولیس نے طلب کرلیا

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف بلوچستان میں درج مقدمے میں انہیں پولیس نے طلب کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہباز گل کے خلاف ضلع قلعہ عبداللہ میں ایف آئی آر درج ہے جس میں پیکا مزید پڑھیں