سی اینڈ ڈبلیو

سی اینڈ ڈبلیو میں “جتنا گڑ اتنا میٹھا”

شہباز اکمل جندران۔۔۔ محکمہ مواصلات و تعمیرات میں ان دنوں اثرورسوخ، سفارش اور پیسے کی چمک کا بول بالا ہے۔ جو انجنئیر جتنا زیادہ خرچ کرتا ہے، سفارش یا اثرورسوخ استعمال کرتا ہے۔اسے اسی قدر نوازا جاتا ہے۔پرکشش پوسٹنگز دی مزید پڑھیں

نسیم شاہ

فاسٹ بالر نسیم شاہ کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قومی ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔دو روز قبل فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سینے میں انفیکشن کے باعث ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ٹیسٹ کرانے پررپورٹ میں نمونیا کی تشخیص ہوئی۔ کرونا مزید پڑھیں

ایل این جی

ایل این جی اور ایل پی جی کی عدم دستیابی کی وجہ سے سردیوں میں گیس بحران شدید ہونے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ایل این جی اور ایل پی جی کی عدم دستیابی کی وجہ سے سردیوں میں گیس بحران شدید ہونے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 4 روپے 87 پیسے سستی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کراچی کے صارفین کیلئے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 87 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی-نیپرا میں کے-الیکٹرک کی اگست کی ماہانہ مزید پڑھیں

اوگرا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے گردش کردہ خبریں بے بنیاد ہیں، اوگرا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اوگرا ترجمان نے واضح کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے گردش کردہ خبریں بے بنیاد ہیں۔ جمعرات کو اوگرا ترجمان نے اپنے بیان میں کہاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں

ایرانی صدر

ایرانی صدر کی مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والی بے امنی کی صورتحال کی مذمت

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ملکی صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ احتجاج فسادات سے مختلف ہوتے ہیں، کسی کو بھی قانون توڑنے اور افرا تفری پھیلانے کی اجلازت نہیں دی جائے گی۔ایک انٹرویو کے دوران مزید پڑھیں

روس

روس نے اپنی گیس پائپ لائن میں لیکیج کا ذمہ داربالواسطہ طور امریکہ کو ٹھہرا دیا

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روس نے اپنی گیس پائپ لائن سے ہونے والے اخراج کے بارے میں یہ کہتے ہوئے بالواسطہ طورالزام امریکہ لگادیا ہے کہ جس علاقے میں پائپ لائن میں لیکیج ہوئی ہے وہ علاقہ مکمل طور پر امریکی انٹیلی مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر ایک بار پھر کنفیوز، آنجہانی رکن کی موجودگی سے متعلق پوچھتے رہے

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے صدر جو بائیڈن ایک بار پھر کنفیوز نظر آئے اور ایک کے دوران آنجہانی رکن سے متعلق پوچھتے رہے۔ایک تقریب سے خطاب میں صدر جو بائیڈن پوچھتے رہے کہ آنجہانی رکن کانگریس جیکی ولورسکی کہاں مزید پڑھیں

ندیم بیگ

فلم اور ٹی وی کا مزاج بالکل الگ ہے ٹی وی میں مارجن مل جاتا ہے ‘ ندیم بیگ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سینئر اداکار ندیم بیگ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں آنے سے پہلے نذیر تھا لیکن میرے سے پہلے فلم انڈسٹری میں نذیر صاحب موجود تھے اس لئے میرا لئے ندیم کا نام تجویز کیاگیا اور احمد مزید پڑھیں