پوتین کا طنز 134

ہم نے یوکرین کو دئیے امریکی ہتھیار تباہ کردئیے، پوتین کا طنز

کیف( رپورٹنگ آن لائن)یوکرین کو نئے ہتھیار بھیجنے کے امریکی فیصلے پر اپنے رد عمل میں روسی صدر ولادی میر پوتین نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ روس موجودہ صورت حال سے سہولت کے ساتھ نمٹ رہا ہے اور وہ امریکا کی طرف سے فراہم کیے گئے درجنوں ہتھیاروں کو پہلے ہی تباہ کر چکا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدرپوتین نے کہاکہ روس یوکرین جاری جنگ اپنے مقاصد پورے ہونے تک ختم نہیں کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں