بشری بی بی 102

کرپشن کیس میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے کرپشن کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے بشری بی بی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت 26 جون تک منظور کرلی۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190ملین پائونڈ کیس میں بھی بشری بی بی کی ضمانت 4 جولائی تک منظور کرلی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں