چینی صدر 105

چینی صدر کے پسندیدہ تاریخی حوالےکا دوسرا سیزن جنوبی افریقہ میں نشر کر دیا گیا

وکٹو ریہ (رپورٹنگ آن لائن)چین کے صدر شی جن پھنگ کی 15 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت اور جنوبی افریقہ کے سرکاری دورے کے موقع پر، چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ ”

شی جن پھنگ کے پسندیدہ تاریخی حوالے ” کا دوسرا سیزن جنوبی افریقہ کے سب سے بڑے شہر جوہانسبرگ کے منڈیلا اسکوائر کی بڑی سکرین پر نشر کیا گیا جس نے بڑے پیمانے پر مقامی باشندوں اور سیاحوں کی توجہ حاصل کی۔

پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ کے پسندیدہ تاریخی حوالے” کا دوسرا سیزن 20 اگست سے 38 افریقی ممالک کے 62 مین اسٹریم میڈیا میں انگریزی، فرانسیسی، عربی، ہوسا، کسوہیلی اور دیگر زبانوں میں نشر کیا جا چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں