بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ کوسٹاریکا کی دعوت پر، چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین چھن شیاؤ ڈونگ 7 سے 8 مئی تک کوسٹاریکا کے دارالحکومت سان ہوزے میں منعقد ہونے والی صدارتی اختیارات کی منتقلی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
اشتہار
43
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








