خلائی پرواز 17

چین، شینزو 21 کے خلا بازوں کی زمین پر واپسی، مشن کامیابی سے مکمل

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، شینزو 21 انسان بردار خلائی پرواز کا مشن مکمل کرنے کے بعد چینی خلابازوں کا عملہ بحفاظت بیجنگ پہنچا۔

شینزو-21 کا عملہ کامیابی کے ساتھ شینزو-22 انسان بردار خلائی جہازکے ذریعے ڈونگ فنگ لینڈنگ سائٹ پرزمین پر واپس اترا۔ چینی خلاباز زانگ لو، وو فے اور زانگ ہونگ زانگ کی جسمانی حالت بہتر ہے جبکہ مشن کو مکمل طور پر کامیاب قرار دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں