چیئرمین پی ٹی آئی 163

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس ڈی لسٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز ڈی لسٹ کر دیے۔

الیکشن کمیشن نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث یہ کیسز ڈی لسٹ کیے ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت 5 ستمبر کو ہونا تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں