امریکہ 149

چند روز میں ایران کی نیک نیتی کے بارے میں جان لیں گے، امریکہ

اسٹاک ہوم(رپورٹنگ آن لائن)امریکی خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ چند روز میں ایران کی نیک نیتی کے بارے میں جان لیں گے۔امریکی خارجہ انٹونی بلنکن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایران کے حالیہ اقدامات اور بیانات کے بعد ہمارے پرامید ہونے کیلئے زیادہ وجوہات نہیں ہیں۔انہوںنے کہاکہ وہ چند روز میں ایران کی نیک نیتی کے بارے میں جان لیں گے۔ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ ایران کو ابھی بہت دیر نہیں ہوئی ہے، وہ اب بھی بامعنی طریقے سے معاہدہ بحال کر سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں