کائنات امتیاز

پی ایس ایل میں ہوتی تو ملتان کا حصہ ہوتی، کائنات امتیاز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)خاتون کرکٹر کائنات امتیاز نے کہا ہے کہ اگر وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ہوتیں تو ملتان ٹیم کا حصہ ہوتیں۔

ایک انٹرویو کے دوران کائنات امتیاز نے کہا کہ ملتان سلطان پی ایس ایل میں اچھا کھیل سکتی ہے، ٹیم میں سینئرز کا ہونا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے ملتان کی ٹیم کافی بیلنسڈ لگتی ہے، اگر پی ایس ایل میں ہوتی تو ملتان ٹیم کا حصہ ہوتی۔