فی تولہ سونا 8

پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ایک دن کے وقفے کے بعد پھر بڑی کمی ریکارڈ کی جاری ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3800 روپے سستا ہو کر4329736 روپے کاہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 3258 روپے کم ہو کر 368429 روپے ہوگئی۔فی تولہ چاندی کی قیمت 123 روپے کم ہوکر 6339 روپے پر آگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 38 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4073 ڈالر پر آگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں