شہباز شریف 58

وزیراعظم سے کھیئل داس کوہستانی کی ملاقات ، وزارت کے امورپر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیئل داس کوہستانی نے ملاقات کی جس میں متعلقہ وزارت کے امور پر گفتگو کی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں