شہباز شریف 27

وزیراعظم سے پاک بحریہ کے سربراہ کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی۔

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی جس میں پاکستان نیوی کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں