حنیف عباسی 107

وزیراعظم سے حنیف عباسی کی ملاقات، پاکستان ریلوے سے متعلق امورپر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ملاقات کی اور پاکستان ریلوے سے متعلق امور پر بات چیت کی۔

جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے یہاں ملاقات کی ہے اور پاکستان ریلوے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں