مریم اورنگزیب 183

مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی عامر الیاس رانا کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے سینئر صحافی عامر الیاس رانا کی والدہ کے انتقال پر رنج و غم اور افسوس کا اظہارکیا۔مریم اورنگزیب نے عامر الیاس رانا اور خاندان کے تمام افراد سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے تعزیتی پیغام میں کہا کہ آپ کے غم میں ہم سب شریک ہیں۔انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعابھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں