فیصل واوڈا کیس 239

فیصل واوڈا کیس، الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت مانگ لی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کے وکیل کو درخواست کی کاپی الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت مانگ لی۔ عدالت نے اکتیس مارچ کو الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں