میٹرک 84

فیصل آباد ،تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام آئندہ سال میٹرک کے امتحانات کیلئے طلبا و طالبات کا داخلہ شیڈول جاری کر دیا گیا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن )فیصل آباد سمیت تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام آئندہ سال میٹرک کے امتحانات کے لئے طلبا و طالبات کا داخلہ شیڈول جاری کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق فیصل آباد سمیت ثانوی تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات2023 پارٹ ٹو(جماعت دہم)کا آغاز یکم اپریل 2023 سے ہو گا۔

جس میں میٹرک (جماعت نہم و دہم)کے داخلے 18جنوری 2023 تک وصول کئے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں