صاف پانی ریفرنس 244

صاف پانی ریفرنس،شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)صاف پانی ریفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں جب کہ اس حوالے سے رپورٹ بھی عدالت میں کرادی گئی

، عدالت نے دیگر شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل طلب کرنے کے بعد کارروائی 23ستمبر تک ملتوی کردی،حتساب عدالت نے سابق وزیراعلی پنجاب اور مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کے پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دیتے ہوئے جائیدادوں کو قرق کرنے کا حکم دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں