خوشدل شاہ 15

صاحبزادہ فرحان پی ایس ایل میں آئے پرفارم کیا ، قومی ٹیم میں آگئے’خوشدل شاہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ نے کہا ہے کہ صاحبزادہ فرحان ڈومیسٹک میں پرفارم کررہے تھے تو کوئی ان کا نام نہیں لے رہا تھا۔

ایک انٹرویو میں آل راؤنڈر خوشدل شاہ نے کہا کہ پہلے کہا جارہا تھا کہ صاحبزادہ فرحان ڈومیسٹک میں پرفارم کرکے ٹیم میں آئے ہیں تاہم وہ ڈومیسٹک میں چار، پانچ سال سے ٹاپ کررہے تھے تو کوئی بھی نام نہیں لے رہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ صاحبزادہ فرحان جب پی ایس ایل میں آئے پرفارم کیا تو قومی ٹیم میں آگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں