صائمہ خان

صائمہ خان ، نادیہ علی راولپنڈی میں اسٹیج ڈرامہ کرنے میں مصروف

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ صائمہ خان اور نادیہ علی راولپنڈی میں اسٹیج ڈرامہ کرنے میں مصروف ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نادیہ علی اورصائمہ خان راولپنڈی کے ریالٹو تھیٹرمیں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ”لو میرج ” میں پرفارم کر رہی ہیں۔ دونوںاداکارائوںکی شانداررقص پرفارمنس کو ڈرامہ شائقین کی جانب سے بیحد سراہاجارہاہے ۔ صائمہ خان اورنادیہ علی پہلی مرتبہ راولپنڈی کے ریالٹو تھیٹر میںاکٹھے پرفارم کر رہی ہیں۔