وزیراعظم شہبازشریف 190

شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔

وزیراعظم امریکہ جاتے ہوئے لندن میں ایک دن قیام کریں گے، ایک ہفتے کے دورہ امریکا میں وزیراعظم یواین جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے جو 27ستمبر کو متوقع ہے، شہباز شریف کی مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں