شی جن پھنگ 13

” سفارتی امور پر چینی صدر کے منتخب کلام” کی جلد اوّل اور جلد دوم کی اشاعت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) حال ہی میں ” سفارتی امور پر شی جن پھنگ کے منتخب کلام” کی جلد اوّل اور جلد دوم شائع کر دی گئی ہیں اور انہیں اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک قارئین کے لیے باضابطہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے۔

” سفارتی امور پر شی جن پھنگ کے منتخب کلام” کی جلد اوّل اور جلد دوم میں صدر شی جن پھنگ کی جنوری 2013ء سے نومبر 2025ء​ تک خارجہ امور سے متعلق 134 تحریریں شامل کی گئی ہیں، جن میں اہم مضامین، ہدایات، تقاریر، خطابات اور پیغامات شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں