سعودی وزیر خارجہ 112

سعودی وزیر خارجہ کا اپنے شامی ہم منصب سے ٹیلیفون پر خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے شامی عرب جمہوریہ کے اپنے ہم منصب بسام صباغ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ملاقات کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں