امریکی ڈالر کی قدر 106

تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں10 پیسے کی معمولی کمی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ بدھ کو کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری کے آغاز پر انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے ڈالر کی قیمت 278 روپے 20 پیسے ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں