اسٹیٹ بینک 129

بینک تین روز بند رہیں گے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں بینک اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے یوم عاشور پر آج بروز جمعہ اور کل بروز ہفتہ کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔اس طرح جمعہ ، ہفتہ کے ساتھ اتوار کے روز بھی بینک بند ہوں گے اور تین روزہ تعطیلات کے بعد پیر کو کھلیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں