لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے 454روپے ، زندہ برائلر کی قیمت15روپے اضافے سے313روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے258روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔









