لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 497روپے،، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 2روپے اضافے سے 243روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
اوپن مارکیٹ میں کئی مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20 سے 25روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔









