یسرائیل کاتز 4

ایران اسرائیل پر حملہ کرکے بڑی غلطی کرے گا، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن) اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا کہ ایران اسرائیل پر حملہ کرکے بڑی غلطی کرے گا۔

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال یا حملے ہمیں روک نہیں سکتے، اسرائیلی فوج اپنا کام مکمل کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں