الیکشن کمیشن 138

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی تمام 296 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق 138 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں ، مسلم لیگ ن 137 نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے۔

8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں پنجاب اسمبلی کی پیپلز پارٹی 10 اور پاکستان مسلم لیگ پنجاب اسمبلی کی 8 نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے۔استحکام پاکستان پارٹی، مسلم لیگ ضیاء اور تحریک لبیک پنجاب اسمبلی کی ایک ایک نشست پر کامیاب ہوئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں