اقراء یونیورسٹی 126

اقراء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر میر رْجیب نسیم کے تحقیقی مقالے کا دفا ع22جون کوہوگا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)فیکلٹی آف بزنس ایڈمنسٹریشن اقراء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر محترم میر رْجیب نسیم کے تحقیقی مقالے کا دفاع بروز جمعرات22جون 2023ء شام03 بجے بمقام ORIC بلڈنگ اقراء یونیورسٹی مین کیمپس میں منعقد ہوگا۔ جس میں متعلقہ مضمون کے اساتذہ ، اسکالرز اور طلبہ و طالبات شرکت کریں گے۔

محترم میر رْجیب نسیم نے پروفیسر ڈاکٹر ایوب مہر کے زیر نگرانی اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا۔ محترم میر رْجیب نسیم کا مقالہ ایچ ای سی قواعد کے مطابق بین الاقوامی ماہرین سے پہلے ہی منظور ہوچکا ہے۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں