اقراء عزیز 161

اداکارہ اقراء عزیز کی جانب سے سوشل میڈیا پر نو فلٹر کے ساتھ شیئر کر دہ تصویر وائرل ہوگئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ اقراء عزیز کی جانب سے سوشل میڈیا پر نو فلٹر کے ساتھ شیئر کر دہ تصویر وائرل ہوگئی ۔اقراء عزیز نے گزشتہ رات ایک سادہ سی خوبصورت نو فِلٹر نو میک اپ تصویر اپلوڈ کی ہے جسے دیکھ کر اْن کے مداح حیرانی کا شکار ہیں۔مداحوں کی جانب سے اقراء عزیز کی اس پوسٹ کے نیچے ہزاروں تعریفی کمنٹ کیے گئے ہیں جن میں اْن کا کہنا ہے کہ وہ میک اپ کے بغیر سادگی میں بھی خوب جچتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں