اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منگل 4 اپریل 2023ء کو اسٹیٹ بینک کراچی میں منعقد ہوگا۔ بعد ازاں اسٹیٹ بینک اسی روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔
