ہیڈ گلشیر 91

ہیڈ گلشیر بی ایس لنک نہر بصیرپور میں کار نہر میں گر گئی

اوکاڑہ ( شیر محمد)

ہیڈ گلشیر بی ایس لنک نہر بصیرپور
گزشتہ روزمیاں محمد یوسف سپرا ایڈوکیٹ کی کار ریورس کرتے ہوئے نہر میں گر گئی تھی
کار میں اہلیہ و بیٹی بھی سوار تھے
دو دن کےسرچ آپریشن کے بعد 1122 ریسکیو کی ٹیموں نے کار کو نہر سے باہر نکال لیا
ڈیڈ باڈیز لواحقین کے حوالہ کر دیا گیا
بیٹا کل معجزانہ طور پر بچ گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں