گورنمنٹ کالج 183

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے رمضان المبارک میں آن لائن کلاسز کا ریوائز شیڈول جاری کردیا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن )گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے رمضان المبارک میں آن لائن کلاسز کا ریوائز شیڈول جاری کردیا،نیا شیڈو ل اساتذہ اورطلبا کی سہولت کے پیش نظر جاری کیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق نئی شیڈول کے تحت مارننگ پروگرام کی آن لائن کلاسز صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک جاری رہیں گی ۔ ایوننگ پروگرام کی تمام آن لائن کلاسز دوپہر دو سیشام پونے چھ بجے تک جاری رہیں گے۔رمضان المبارک کے بعد نیا شیڈول جاری کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں